உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے ایسا ہے ان کے والد کا حال، تصویرں دیکھ کر رودیں گے آپ

    سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کے انتقال کا دکھ سبھی کو بہت ہے۔ لیکن اداکار کے اس طرح سے جانے سے ان کے والد کےکے سنگھ سب سے زیادہ ٹوٹ گئے ہیں۔