آدھی رات کو ایئرپورٹ پر اس حالت میں نظر آئیں دیپکاپاڈوکون، دیکھ کر مداحوں نے پوچھے یہ سوال
اب دیپیکا کو آدھی رات میں ایئرپورٹ پہنچتے دیکھ کر مداحوں کے ذہن میں بھی سوال اٹھنے والا ہے لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوتی بلکہ لوگوں نے ان کے لباس پر بھی عجیب و غریب سوالات کرنا شروع کردیئے۔
مداح اکثر مشہور شخصیات کے فیشن اور انداز کو بہت قریب سے دیکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہوائی اڈہ ہو یا کوئی تقریب، اکثر مشہور شخصیات کے فیشن کی چرچا رہتی ہے۔
15/ 2
دیپیکا پاڈوکون کو بھی اتوار کی دیر رات ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ یوں تو دیپیکا کی خوبصورتی کے بہت چرچے ہیں لیکن ایئرپورٹ پر اداکارہ کا نیا انداز دیکھ کر مداحوں نے سر پیٹ لیا ہے۔ وجہ بھی کچھ ایسی ہی ہے۔
15/ 3
اب دیپیکا کو آدھی رات میں ایئرپورٹ پہنچتے دیکھ کر مداحوں کے ذہن میں بھی سوال اٹھنے والا ہے لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوتی بلکہ لوگوں نے ان کے لباس پر بھی عجیب و غریب سوالات کرنا شروع کردیئے۔
15/ 4
چند روز قبل جہاں دیپیکا کو 'پٹھان' میں نارنجی رنگ کی بکنی کے لیے ٹرول کیا گیا تھا، وہیں اب وہ دوبارہ نارنجی لباس میں نظر آئیں، لیکن اس بار ان کا انداز بالکل نیا تھا۔
15/ 5
اتوار کو رنویر سنگھ اکیلے ہی سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کی ولیمپ تقریب مین پہنچے۔ اب انہین اکیلا دیکھ کر سب حیران تھے کہ دیپیکا کہاں ہے؟ اس کے بعد دیر رات دیپیکا پاڈوکون کی ایئرپورٹ کی ویڈیو سامنے آئی۔
15/ 6
اس ویڈیو میں دیپیکا کو رات کے وقت ایئرپورٹ پر کالا چشمہ پہنے دیکھا گیا۔ اس کے علاوہ اداکارہ نے جو نارنجی ٹرینچ کورٹ پہنا ہے اب لوگ اسے رین کوٹ کہہ رہے ہیں۔