உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ممبر پارلیمنٹ اور اداکارہ نصرت جہاں بنیں 2019 کی موسٹ ڈیزائریبل وومین ، اب کچھ اس انداز میں آئیں نظر

    نصرت جہاں تقریبا دو سال بعد فلم اسر سے واپسی کررہی ہیں ۔ یہ شادی کے بعد ان کی پہلی فلم ہوگی ۔ اس فلم میں ان کے ساتھ ابیر چٹرجی اور جیت نظر آئیں گے ۔