اپنے اترنگی انداز کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے اداکار رنویر سنگھ (Ranveer Singh) ان دنوں کافی چرچے میں ہیں۔ رنویر سنگھ نیوڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر لوگوں کا زبردست ردعمل آ رہا ہے لیکن اب رنویر کی ان تصاویر پر مشہور شخصیات بھی اپنی رائے دے رہے ہیں۔