உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    والد مہیش بھٹ نے پگڑی پہن کر بیٹی Alia Bhatt کی بارات کا کیا استقبال، دولہے رنبیر کی طرح اپنایا لک

    Ranbir Kapoor-Alia Bhatt wedding: دونوں کی شادی کی تصویر اب سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے اور فینس نے سوشل میڈیا پر دونوں کو ڈھیروں مبارکبادیں دینی شروع کر دی ہیں۔. رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کئی سالوں تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد 14 اپریل 2022 جمعرات جو شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ جوڑے کی شادی سے پہلے کی تقریب کا آغاز 13 اپریل کو مہندی کی تقریب سے ہوا تھا، جس میں دونوں کے کنبوں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔ وہیں اب عالیہ کے والد مہیش بھٹ کی ایک تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ پگڑی پہنے نظر آ رہے ہیں۔