உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رنبیر کپور کی ایکس گرل فرینڈ کٹرینہ کیف اور دیپکا پاڈوکون نے کی دلہن بنی Alia Bhatt کی تصویروں پر لکھ دیں یہ باتیں، فینس دیکھ کر ہوئے دنگ۔۔۔

    EX GIRL FRIENDS KATRINA KAIF AND DEEPIKA PADUKONE :شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور Ranbir-Alia wedding کے ساتھ اپنی نئی شروعات کی کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ جیسے ہی انہوں نے اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا، لوگوں نے بالی ووڈ کی اس جوڑی کو مبارکباد دینا شروع کر دیا۔ دیپیکا پاڈوکون، کٹرینہ کیف سمیت کئی مشہور شخصیات نے بھہ عالیہ-رنبیر کو خوشگوار ازدواجی زندگی کی دعا دی۔