لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہریانوی کوئن کے نام مشہور سپنا چودھری 30 سال کی ہوگئی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا 30 واں برتھ ڈے منایا ۔ اپنے ٹھمکوں سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی سپنا نے اپنا یوم پیدائش خاص انداز میں منایا ۔ (Photo:@itssapnachoudhary/Instagram)