شاہد کپور (Shahid Kapoor) اور ان کی اہلیہ میرا راجپوت (Mira Rajput) سوئٹزرلینڈ میں بہت اچھا وقت گزار رہے ہیں۔ یہ جوڑا اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے مداحوں کو تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے مسلسل اپنی جھلک دکھا رہے ہیں۔ شاہد نے آج صبح میرا راجپوت کے ساتھ اپنی خوبصورت چھٹیوں کی کچھ رومانوی تصاویر شیئر کیں۔ جوڑے کے ساتھ ان کے بچے میشا اور جین بھی سوئس چھٹیوں پر گئے ہوئے ہیں۔ مداح ان تصاویر کو بے حد پسند کر رہے ہیں اور مسلسل تبصرے کر رہے ہیں اور پیار کی بارش کر رہے ہیں۔
شاہد کپور (Shahid Kapoor) نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ میرا راجپوت کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی۔ اس تصویر میں میرا کو شاہد کے کندھے پر سر رکھے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس نے تماشا لگا رکھا ہے۔ ان کے پس منظر میں بہت اونچے پہاڑ نظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ یہ پہاڑ نیلے رنگ کے نظر آرہے ہیں۔ سورج کی روشنی ان پر پڑتی نظر آرہی ہے۔
کچھ دنوں پہلے بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت ان دنوں اپنے شوہر کے ساتھ مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی تھیں۔ حال ہی میں میرا نے اپنی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں، جس میں وہ پیڑ پر چڑھتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ میرا کی یہ تصویریں ان کے فینس کو شاید کچھ خاص پسند نہیں آئیں اور انہیں ٹرول کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ تصویر : @mira.kapoor/instagram
شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت بھلے ہی بالی ووڈ اداکارہ نہ ہوں لیکن ان کی فین فالوونگ کافی زیادہ ہے۔ وہ سوشل میڈیا اسٹار ہیں۔ میرا اور شاہد حال ہی میں مالدیپ میں چھٹیاں گزارنے پینچے تھے۔ میرا راجپوت نے مالدیپ کی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں انہوں نے بکنی میں اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جسے لوگ بے حد پسند کر رہے ہیں۔ (فوٹو کریڈٹ: mira.kapoor/Instagram)
بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت ان دنوں اپنے شوہر کے ساتھ مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی ہیں ۔ میرا اور شاہد دونوں مسلسل تصاویر شیئر کرکے فینس کو اپنے بارے میں اپ ڈیٹ دے رہے ہیں ۔ حال ہی میں میرا نے اپنی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ پیڑ پر چڑھتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ میرا کی یہ تصویریں ان کے فینس کو شاید کچھ خاص پسند نہیں آئیں اور انہیں ٹرول کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ تصویر : @mira.kapoor/instagram
گزشتہ کچھ سالوں سے آن لائن شاپنگ (Online Shopping) کا ٹرینڈ کافی بڑھ گیا ہے، لوگ گھر بیٹھے اپنی من پسند چیزوں کو سلیکٹ کرتے ہیں اور من چاہی ایپ کے ذریعے اسے آرڈر کر لیتے ہیں۔ لیکن کئی بار کوگوں کیلئے یہ سردرد بن جاتا ہے کیونکہ جو نظر آتا ہے وہ ملتا نہیں ہے۔ ایسے ہی کچھ بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی بیوی میرا راجپوت کے ساتھ ہوا۔ میرا کے ساتھ آن لائن شاپنگ میں ٹھگی ہو گئی جس کے بارے میں انہوں نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا ہے۔
میرا نے لکھا ایک بیکار اشتہار کے جھانسے میں آکر میں نے یہ فون کور خرید لیا۔ تصویر میں جیسا نظر آیا تھا ویسا یہ بالکل بھی نہیں ہے اور بیکار پلاسٹک سے بنا ہو ہے کیکن کام پھر بھی ٹھک ٹھاک کر رہا ہے۔ جھے ایل سلنگی کور چاہئے تھا تاکہ میں واک پر بغیر بیگ کے جا سکوں، مجھے ہنسی آرہی ہے یہ سوچ کر کہ کتنے سالوں بعد میں ایسے ٹھگی گئی ہوں۔
ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور (Shahid Kapoor) کی اہلیہ میرا راجپوت بھلے ہی انڈسٹری سے دور ہیں لیکن فین فالونگ کے معاملے میں بڑی اداکاراؤں کو ٹکر دیتی ہیں۔ میرا کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں جن کے ساتھ وہ اپنے روزمرہ کے معمولات کے بارے میں خاص باتیں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ (photo credit: instagram/@mira.kapoor)
ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور (Shahid Kapoor) کی اہلیہ میرا راجپوت بھلے ہی انڈسٹری سے دور ہیں لیکن فین فالونگ کے معاملے میں بڑی اداکاراؤں کو ٹکر دیتی ہیں۔ میرا کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں جن کے ساتھ وہ اپنے روزمرہ کے معمولات کے بارے میں خاص باتیں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ (photo credit: instagram/@mira.kapoor)
بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی بیوی میرا راکپوت اپنے گلیمرس اوتار کیلئے مشہور ہیں۔ شاہر اور میرا ایسے کپل ہیں جن کی بانڈنگ لوگوں کو بیحد پسند آتی ہے۔ شاہد نے حال ہی میں اپنی چھٹیاں انجوائے کرتے ہوئے پول سائڈ کی تصویر شیئر کی تھی اب ان کی بیوی میرا کا گلیمرس اور بولڈ انداز میں تصویر سامنے آئی ہے۔ (photo credit: instagram/@mira.kapoor)