نیرجا فلم کی اداکارہ سونم کپور نے پچھلے دنوں اپنا یوم پیدائش منایا ہے ۔ سونم اپن شوہر آنند آہوجا ، بہن ریا کپور اور ان کے شوہر کرن بولانی کے ساتھ لندن اور پیرس میں گھوم رہی ہیں ۔ حال ہی میں ایک تصویر سامنے آئی ہے، جس میں سونم اپنے شوہر کو سڑکوں پر کھلے عام کس کررہی ہیں ۔ تصویر : سونم کپور، انسٹاگرام ۔
نیٹیزنز ان تصاویر پر کمنٹس کر کے اپنے پیار کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا : 3 کیوٹی ۔ فینس انہیں ابھی سے بچے کیلئے مبارکباد دے رہے ہیں۔ اداکارہ اپنی ڈریس اور انداز سے پاپ گلوکارہ ریحانہ کی یاد تازہ کرا رہی ہیں، جو اسی طرح اپنے حمل کے دوران بے بی بمپ کو فلانٹ کرتی نظر آئی تھیں ۔ تصویر : سونم کپور ، انسٹاگرام ۔
بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے فینس کو اپنی ذاتی زندگی کی جھلکیاں دکھاتی رہتی ہیں ۔ سونم کپور اکثر اپنے شوہر آنند آہوجا کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ انہوں نے نئے سال کا جشن کافی خاص انداز میں منایا ۔ نئے سال کی تقریبات کے دوران سونم کافی رومانٹک نظر آئیں ۔ انہوں نے آنند کے ساتھ کھل کر لپ لاک کس کیا ، جس کی تصاویر اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ۔ (Photo : @sonamkapoor/Instagram)
انل کپور کی لاڈلی سونم کپور اپنے شوہر آنند آہوجا سے کافی پیار کرتی ہیں ۔ وہ کئی مرتبہ سوشل میڈیا پر اس اظہار بھی کر چکی ہیں ۔ سونم کپور نے سال 2021 کو انتہائی یادگار طریقہ سے الوداع کہتے ہوئے رومانٹک انداز میں نئے سال کا استقبال کیا ۔ سونم نے آنند کے ساتھ لپ لاک کس کرکے نئے سال کا زوردار استقبال کیا۔ (Photo : @sonamkapoor/Instagram)
اداکارہ سونم کپور آئے دن اپنے نئے نئے لکس سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں اور اب ان دنوں وہ اپنے نئے فوٹوشوٹ کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ سونم کپور نے اپنے فوٹو شوٹ میں سے کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ (Photo Credit: instagram/@sonamkapoor)