உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کی سالگرہ پر دیکھیں سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی کی وائرل تصویریں

    کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) تیمور کے بعد اپنے دوسرے بچے کی ماں بننے والی ہیں ۔ کرینہ کپور خاں اور سیف علی خان کی جوڑی بالی ووڈ صنعت کی سب سے مقبول جوڑی میں سے ایک ہے۔ دونوں اپنی شادی کی آج 8 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

    تازہ خبر