உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر وراٹ کوہلی نے حاملہ بیوی انوشکا شرما کے بیبی بمپ فلانٹ فوٹو شوٹ پر سب کے سامنے دیا یہ رد عمل

    انوشکا شرما (Anushka Sharma) نئ بیبی بمپ (Baby Bump) کے ساتھ فوٹو شوٹ (Photoshoot) کروایا ہے۔ یہ تصویریں انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔ جس پر شوہر وراٹ کوہلی (Virat Kohli) نے بیوی انوشکا کی خوب تعریف کی ۔