உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیٹی وامیکا کے جنم کے بعد پہلی بار انوشکا شرما کی ایسی تصویر ہوئی وائرل، بن گئیں سرخیاں

    دراصل اس بلیک اینڈ واہئٹ تصویر میں انوشکا شرما اسکرپٹ پڑھتی نظر آئیں جبکہ ان کی ٹیم ان کے بال سونارنے اور میک اپ کرنے میں مصروف نظر آئی جس سے یہ واضح ہے کہ بیٹی کے جنم کت بعد انوشکا کام پر لوٹ آئی ہیں۔ اداکارہ نے اس پوسٹ پر کوئی کیپشن نہیں دیا ہے اور نہی کسی پروجیکٹ کے بارے میں بتایا ہے۔