உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انوشکا ۔ کرینہ سمیت ان سلیبریٹیز کے گھر گونجنے والی ہے کلکاری ، آنے والے ہیں ننہے مہمان

    سلیبریٹیز جوڑے وراٹ کوہلی ۔ انوشکا شرما اور میرا راجپوت ۔ شاہد کپور بھی ان ستاروں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں ، جن کے گھر کلکاری گونجنے والی ہے ۔