ایک کھلاڑی کے ٹوئٹ کے جواب میں وشنو وشال نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’کئی بار میں بھی یہ سوچتا ہوں، کہ مجھے کھیلنا جاری رکھنا چاہئے تھا۔ میں نے تب چھوڑا، جب ٹی-20 آیا ہی تھا اور یہ میری طاقت ہوتا، لیکن زندگی میں شاید کچھ اور ہی لکھا تھا‘۔ (Photo Credit : Vishnu Vishal Instagram)