وراٹ کوہلی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک شرٹ لیس تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں کوہلی بغیر شرٹ کے سمندر کے کنارے ریت پر بیٹھے ہیں۔ یہ تصویر کہاں کی ہے، اس کا انکشاف نہیں کیا گیا، تاہم قیاس کیا جا رہا ہے کہ کوہلی مالدیپ میں اہلیہ انوشکا شرما کے ساتھ چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ (انسٹاگرام)