اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کٹرینہ کیف کی عجیب عادت کو لیکر ایشان کھٹر نے کیا انکشاف، شوٹنگ کے وقت تھے اس سے پریشان

    دراصل، 'کافی ود کرن 7' کے تازہ ترین سیزن میں، فلم 'فون بھوت' کی اسٹار کاسٹ پہنچی ہے اور بہت کچھ انکشاف کرکے ایپی سوڈ کو دلچسپ بنادیا ہے۔ جہاں ایشان کھٹر نے شو میں اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں انکشاف کیے وہیں وہ کٹرینہ کیف کے ساتھ شوٹنگ کے دوران کی ایک عادت سے پریشان تھے۔

    تازہ خبر