உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کی سالگرہ پرخاص: تصویروں میں دیکھیں انوشکا شرما- وراٹ کوہلی کا پیار اورگلیمرس فیشن

    وراٹ کوہلی اورانوشکا شرما کی بات کریں توان کا شمارہندوستان کی بہترین جوڑوں میں کی جاتی ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ہے کہ ہندوستان میں کرکٹ اوربالی ووڈ دونوں بہت مقبول ہیں۔ اٹلی میں شادی کرنے والے وراٹ کوہلی - انوشکا شرما کی تصویریں جب انٹرنیٹ پرآئی تھیں توہنگامہ مچ گیا تھا۔ فیشن کے معاملے میں بھی دونوں ٹاپ پررہتے ہیں۔ آئیے تصویروں میں دیکھتے ہیں انوشکا شرما - وراٹ کوہلی کا گہرا پیاراورگلیمرس فیشن۔

    تازہ خبر