پچھلے سال ہی ماں بنی بنگالی اداکارہ اور ٹی ایم سی ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں نے اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں نصرت جہاں پیلے رنگ کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ یوں تو نصرت اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ہمیشہ ہی سرگرم رہتی ہیں ، لیکن ان کا یہ بکنی دیکھ کر فینس بھی حیران ہیں ۔ حالانکہ نصرت کی یہ تھرو بیک تصویریں ہیں جنہیں اداکارہ نے اب شیئر کیا ہے ۔ تصویر : @nusratchirps/Instagram