உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سدھارتھ شکلا اور خاص دوست شہناز گل کے درمیان کیا ہوا تھا اس رات، جان کر سبھی کے اڑگئے ہوش

    پولیس کو دئے گئے بیان میں شہناز گل نے بتایا کہ انہیں واش روم جانا تھا لیکن سدھارتھ کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے وہ بستر سے نہیں اٹھیں۔ شہناز نے کہا، مجھے ڈر تھا کہ کہیں سدھارتھ کہیں جاگ نہ جائیں اور بے چین نہ ہو جائیں۔