عامر خان ان دنوں اپنی فلم کی شوٹنگ کے لئے ترکی جانے کو لے کر چرچا میں ہیں۔ ان کی فلم لال سنگھ چڈھا اسی سال کرسمس کے موقع پر ریلیز ہونے والی تھی۔ لیکن کورونا وبا کے پیش نظر اب وہ اگلے سال کرسمس پر ریلیز ہو گی۔ اسی کی شوٹنگ کے لئے وہ ترکی گئے ہوئے ہیں۔ ان کی فلم کی شوٹنگ ہندستان میں ہی ہونی تھی، لیکن یہاں کورونا کے پیش نظر وہ ترکی نکل گئے ہیں۔ (تصویر: نیوز 18 آرکائیو)