اپنا ضلع منتخب کریں۔

    جب امریکی شو میں ہندستانی خواتین کی سیکشوئیلٹی کے سوال پر ایشوریہ رائے نے دیا دو ٹوک جواب

    ایشوریا رائے بچن آج اپنی 49 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ ایشوریہ نے خود کو اس قدر اچھی طرح سنبھال رکھا ہے کہ وہ فٹنس اور خوبصورتی کے معاملے میں نوجوان اداکاراؤں کو بھی ٹکر دیتی ہیں۔ مداح ان کی خوبصورتی کے قائل ہیں اور ہر کوئی ان کی خوبصورتی اور فٹنس کا راز جاننا چاہتا ہے۔

    تازہ خبر