اپنا ضلع منتخب کریں۔

    پریتی زنٹا نے کھولا تھا انڈرولڈ ڈان کے خلاف منھ، بے خوف انداز دیکھ کر حیران رہ گیا بالی ووڈ، جانئے کیا ہے قصہ

    Happy Birthday Preity Zinta: پریتی زنٹا نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا، 'میں دھمکیوں کے بعد بہت ڈر گئی تھی۔ میں اتنا خوفزدہ تھی کہ میں +92 سے شروع ہونے والی کال نہیں اٹھاتی ہی نہیں تھی۔ مجھ سے بات کرنے کے بعد لال کرشن اڈوانی نے مجھ سے سکیورٹی لینے کو کہا، لیکن میں نے انکار کر دیا۔ حالانکہ سیٹ پر سادہ وردی میں کچھ پولیس والے تھے۔

    تازہ خبر