سنی لیونی (sunny leone) شو ’بگ باس (Bigg Boss)‘ میں حصہ لینے کے بعد پاپولر ہوئی تھیں۔ تب سے ان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ لوگ ان کی خوبصورتی اور بولڈنیس کے دیوانے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کچھ بھی پوسٹ کرتی ہیں، وہ سنسنی بن جاتا ہے۔ حال میں انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر بکنی پہنے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) آئے دن ممبئی کی سڑکوں پر اسپاٹ ہوتی نظر آرہی ہیں۔ وہیں حال ہی میں انہیں ممبئی کی سڑکوں پر اسپاٹ کیا گیا لیکن اس مرتبہ وہ کار میں نہیں بلکہ آٹو رکشہ میں گھومتی نظر آئیں۔ انہوں نے آٹو کو سفر کرنے کا سب سے اچھا طریقہ بتایا۔ سنی کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ Sunny Leone) تصویر: انسٹاگرام۔
سنی جیسے ہی آٹو سے اتریں تو وہاں موجود کئی فوٹو گرافرس ان کی تصویریں لینے لگے۔ یہ دیکھ کر سنی لیونی نے کچھ پوز بھی دئے، پھر وہاں سے نکل گئیں۔ بتادیں سنی لیونی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام ہر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور آئے دن اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اس پلیت فارم کے ذریعے جڑی رہتی ہیں تو آیئے آپ بھی دیکھئے سنی لیونی کا یہ وائرل ویڈیو۔۔ Sunny Leone تصویر: انسٹاگرام۔