ان مشہور اداکاراؤں کے پرائیویٹ پارٹ پر نازیبا تبصرے کرچکا ہے یہ کامیڈین، ذلیل ہونے کے بعد مانگی معافی

comedian Ali vulgar comments on Anushka Shetty: علی نے سائز زیرو کے آڈیو لانچ کے دوران کہا تھا، 'انوشکا ہاٹ جلیبی ہے جسے ہر کوئی کھانا پسند کرتا ہے۔' وہ یہیں نہیں رکے، کامیڈین نے اداکارہ کی رانوں کے بارے میں نازیبا تبصرے تک کر ڈالے تھے۔ مذاق میں ہی صحیح لیکن علی کو اس طرح کے تبصروں پر کافی ٹرول ہونا پڑا۔ یہ پہلا موقع نہیں تھا کہ وہ اس سطح پر گرے ۔اس سے قبل وہ سمانتھا اکینینی کی کمر پر بھی نازیبا تبصرے کر چکے ہیں۔ اس کے بعد بھی انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

تازہ خبر