உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جب اچانک بگ باس کے گھر میں حاملہ ہوگئی تھیں مونالیسا، خود ہی چیخ چیخ کر بتائی تھی سچائی!

    بھوجپوری اداکارہ (Bhojpuri Actress) مونالیسا (Monalisa) ایک بار پھر سے اپنے ٹی وی شو ’نظر(Nazar) ‘ کو لے کر واپس لوٹ رہی ہیں۔ اس سیریل کو 10 اکتوبر کو آن ایئر کیا جائےگا۔ اس کی اطلاع خود اداکارہ نے تصویر شیئر کرکے دی ہے۔ مونالیسا اپنی ادا کاری کے ساتھ اور بولڈ تصاویر کو لے کر اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ان کی پرسنل لائف کے بھی چرچے کم نہیں رہے ہیں۔