உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    صرف لڑکیاں ہی نہیں لڑکوں کوبھی ہم جنس پرستوں سے بنوائے جاتے ہیں جبراً جنسی تعلقات ، اس اداکارہ نے کھولا فلم انڈسٹری سے جڑا سنسنی خیز راز

    اداکارہ مونالیسا نے کہا تھا کہ فلم اور ٹی وی انڈسٹری ایسی ہے کہ یہاں لڑکیاں ہی نہیں لڑکے بھی نہیں بچ سکے ہیں۔ ان کا بھی خوب استحصال کیا جاتا ہے۔ یہی نہیں انہیں ہم جنس پرستوں کے ساتھ تعلقات بنانے پر بھی مجبور کیا جاتا ہے۔