72 سالہ پاکستانی اداکارہ نے کیا دوسرا نکاح، خوب ہوا تھا ہنگامہ، بچوں سے شادی کی بات کو لیکر۔۔۔

بالی ووڈ-ہالی ووڈ سمیت پوری انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں ایسے کئی ستارے ہیں جنہوں نے 40-50 سال یا اس کے بعد کی عمر میں ہمسفر کا انتخاب کیا۔ پاکستانی اداکارہ ثمینہ احمد نے بھی کچھ ایسا ہی کیا۔ ثمینہ نے 72 سال کی عمر میں شادی کرکے سب کو حیران کرڈالا۔ کچھ نے ان کی ہمت کی تعریف کی تو کچھ نے انہیں بالکل پسند نہیں کیا۔

تازہ خبر