اپنا ضلع منتخب کریں۔

    فلاپ فلموں کے بعد جب ٹوٹ گئے شاہ رخ خان، باتھ روم میں بیٹھ خوب رویا کرتے تھے اور کرتے تھے یہ کام۔۔

    ناکامی کے بارے میں بات کرتے ہوئے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی 2018 کی فلم ’زیرو‘ کے تجربے کا بھی ذکر کیا۔ یوں تو شاہ رخ کی فلم 'پٹھان' آج باکس آفس پر خوب کامیاب ثابت ہورہی ہے، لیکن کنگ خان کو ماضی میں کئی فلاپ فلموں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس کا ذکر انہوں نے خود تقریب کے دوران کیا اور بتایا کہ جب ان کی پچھلی فلمیں جیسے ہیری میٹ سیجل، زیرو فلاپ ہوئیں تو وہ اپنے باتھ روم میں بہت رویا کرتے تھے۔

    تازہ خبر