اپنا ضلع منتخب کریں۔

    میں ان سے بے تحاشہ محبت کرتی ہوں، ریکھا نے جب کھلے عام کیا تھا امیتابھ بچن کیلئے پیار کا اظہار

    Rekha Shockingly Had Expressed His Feelings: ریکھا کو اصلی پہچان 1978 میں فلم 'گھر' اور 'مقدر کا سکندر' سے ملی تھی اور وہ 1980 اور 1990 کی دہائی کے اوائل میں بالی ووڈ کی ایک مشہور اداکارہ کے طور پر انڈسٹری میں چھاگئی تھیں۔ آپ کو بتا دیں، ریکھا کی فلموں سے زیادہ ان کی محبت کی زندگی کے بارے میں چرچا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکھا اور بگ بی امیتابھ بچن ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے۔

    تازہ خبر