உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سہانا خان کو KISS کیا تو ہونٹ کاٹ دوں گا، والد شاہ رخ خان نے بیٹی کے بوائے فرینڈ کو دی تھی وارننگ

    کافی ودھ کرن میں پہنچے تھے کرن نے شاہ رخ خان سے سوال کیا کہ اگر آپ کی بیٹی کا سولہ سال کی عمر میں بوائےفرینڈ رہے اور وہ کس کرنے کی کوشش کرے تو آپ کیا کریں گے؟