உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیہاککر نے جہاں کبھی ایک کمرے میں گزارا تھا بچپن، آج وہاں ہے ان کا عالیشان بنگلہ، سنگر کے جدو جہد کی کہانی رلادے گی آپ کو

    نیہا نے انسٹاگرام پر اپنے بنگلے کی کچھ تصویر شیئر کی ہیں جو رشی کیش میں واقع ہے۔ وہ اس شہر میں اپنے بڑے سے بنگلے کو دیکھ کر جذباتی ہو جاتی ہیں۔ نیہا نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے۔ ہم نے یہ بنگلہ رشی کیش میں خریدا ہے۔