جانئے کون ہیں نتاشا دلال ؟ جنہوں نے چرایا ہے بالی ووڈ اداکار ورون دھون کا دل
ورون دھون (Varun Dhawan) آج اپنی گرل فرینڈ نتاشا دلال (Natasha Dalal) کے ساتھ شادی کرنے والے ہیں ۔ علی باغ کے دی مینشن ہاوس ریسورٹ میں یہ شادی ہورہی ہے ۔
بالی ووڈ اداکار ورون دھون آج اپنی گرل فرینڈ نتاشا دلال سے شادی کرنے والی ہیں ۔ ایسے میں آئیے جانتے ہیں کہ نتاشا دلال کون ہیں ، جنہوں نے ورون دھون کا دل چرایا ہے ۔ (تصویر : انسٹاگرام)
8/ 2
نتاشا دلال ایک فیشن ڈیزائنر ہیں ، جن کا نتاشا دلال نام کا ایک برانڈ ہے ۔ (تصویر : انسٹاگرام)
8/ 3
نتاشا دلال زیادہ ویڈنگ ڈریس ڈیزائن کرتی ہیں ۔ (تصویر : انسٹاگرام)
8/ 4
نتاشا دلال کے والد کا نام راجیش دلال اور ماں کا نام گوری دلال ہے ۔ نتاشا کے والد ایک بزنس مین ہیں ۔ (تصویر : انسٹاگرام)
8/ 5
نتاشا دلال نے اپنی اسکول کی تعلیم ممبئی کے بامبے اسکاٹش اسکول سے پوری کی ہے ۔ (تصویر : انسٹاگرام)
8/ 6
انہوں نے نیویارک میں فیشن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے فیشن ڈیزائننگ کا کورس کیا ہے ۔ (تصویر : انسٹاگرام)
8/ 7
ورون دھون اور نتاشا دلال بچپن میں ایک ہی اسکول میں پڑھے ہیں اور تبھی سے وہ دونوں ایک دوسرے کو جانتے ہیں ۔ (تصویر : انسٹاگرام)
8/ 8
نتاشا دلال نے جب 2020 میں اپنا پہلا کرواچوتھ برت رکھا تھا ، تب سے ورون دھون کے ساتھ ان کی شادی کی افواہیں گردش کرنے لگی تھیں ۔ (تصویر : انسٹاگرام)