اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ایک کمرے والے فلیٹ میں کیوں رہتے ہیں سلمان خان، اب تک کیوں نہیں خریدا بنگلہ؟ حیران کردے گی وجہ

    Why Salman Khan Still living in 1 room flat: آج بھی سلمان کی انڈسٹری میں اچھی خاصی فیس ہے۔ ایسے میں ان کے مداح ضرور سوچ رہے ہوں گے کہ فلم کے لیے بھاری رقم لینے والے بھائی جان ممبئی میں ایک کمرے کے فلیٹ میں کیوں رہتے ہیں، جب کہ ان کے لیے بنگلہ خریدنا بہت آسان ہے۔ تو آئیے، آج ہم آپ کو اس کے پیچھے کی اصل وجہ بتاتے ہیں جو خود سلمان نے ایک بار انڈیا ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں کہی تھی۔

    تازہ خبر