உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شرمیلا ٹیگور نہیں تھیں سیف اور کرینہ کی شادی کو لے کر پرجوش ، اداکارہ نے خود بیان کی یہ وجہ

    شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore) ، سیف علی خان (Saif Ali Khan) اور کرینہ کپور (Kareena Kapoor) کی شادی کو لے کر بالکل بھی پرجوش نہیں تھیں ۔ اس کے پیچھے کی وجہ سیف کے شوہر منصور علی خان پٹودی (Mansoor Ali Khan Pataudi) تھے ۔