ون شولڈر ڈریس میں اس حسینہ نے دکھایا اتنا بولڈ اوتار، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات، دیکھئے تصاویر
Priya Prakash PICS: ساوتھ کی اداکارہ اور ماڈل پریہ پرکاش واریئر 2019 میں فلم 'اورو آدھار لو' میں صرف اپنی آنکھوں کے اشاروں سے راتوں رات سنسنی بن گئی تھیں اور اچانک سے پھر غائب ہوگئیں ۔ حالانکہ اب بھی وہ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ سے فینس کا دھیان کھینچ لیتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی نئی تصویروں سے لوگوں کا دھیان کھینچا ہے لیکن اس مرتبہ یوزرس ان کے مزے لے رہے ہیں ۔
پریہ پرکاش واریئر نے حال ہی میں گرے کلر کے آوٹ فٹس میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں اور ان کے اس لباس کا سوشل میڈیا یوزرس جم کر مذاق اڑا رہے ہیں ۔ (Photo Source- Instagram Priya Prakash)
19/ 2
ہوسکتا ہے کہ پریا اس لباس میں خود کو یونیک گیٹ اپ میں پیش کرنا چاہ رہی ہوں، لیکن لوگ ان کے فیشن سینس کا مذاق اڑا رہے ہیں اور ڈریس کو چادر بتا رہے ہیں ۔ (Photo Source- Instagram Priya Prakash)
19/ 3
اداکارہ کی پوسٹ پر کئی لوگوں نے لکھا: جلد بازی میں چادر پہن لی ہے کیا ۔۔۔۔ وہیں کسی کو ان کا یہ کاسچیوم بیڈ شیٹ نظر آرہا ہے ۔ (Photo Source- Instagram Priya Prakash)
19/ 4
ایسے کئی کمنٹس آرہے ہیں جس میں نیٹیزنس نے لکھا : میڈم نے تو بیڈشیٹ ہی پہن لی ۔ (Photo Source- Instagram Priya Prakash)
19/ 5
اس سے پہلے پریہ پرکاش نے بلیک اور وہائٹ کلر کے آوٹ فٹ میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں، جن میں وہ کافی پرکشش نظر آئی تھیں ۔ (Photo Source- Instagram Priya Prakash)
19/ 6
تصویر میں پریہ پرکاش اپنے بولڈ لک کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اسٹار ایئر رنگس، موتیوں کی مالا اور کالا چشمہ ان کے مارڈرن انداز کو پرفیکٹ اور پرکشش بنا رہا ہے ۔ (Photo Source- Instagram Priya Prakash)
19/ 7
وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو پریہ کی فلم فور ایئرس گزشتہ دنوں یعنی 23 دسمبر کو ایمیزن پرائم ویڈیو پر اسٹریم ہوئی ہے ۔ (Photo Source- Instagram Priya Prakash)