ساؤتھ کی اداکارہ اور ماڈل پریا پرکاش واریئر 2019 میں فلم 'اورو آدھار لو' میں اپنی آنکھوں کے اشاروں سے راتوں رات سسوشل میڈیا پع سینسیشن بن گئیں اور انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی مشہور شخصیات میں شامل ہوگئیں۔ پھر اچانک اداکارہ کے فالوورز بڑھ گئے، تب وہ ایکا سکول گرل کے کردار میں نظر آئی تھیں لیکن اب پریا میچور ہو چکی ہیں۔ وہ اب بھی اپنی تصویروں سے لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچتی ہیں۔ ایک بار پھر پریا اپنی نئی تصویروں کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔