اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بالی ووڈ کے وہ سپر اسٹار جنہوں نے ڈپریشن سے لڑ کر حاصل کی جیت، فینس کو دیا خاص پیغام

    World Mental Health Day 2022: یہ دن پوری دنیا میں دماغی صحت کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ بالی ووڈ میں ایسے کئی ستارے ہیں جنہوں نے دنیا کے سامنے ذہنی صحت کے بارے میں کھل کر بات کی اور لوگوں کو بیدار کیا۔ آئیے ان ستاروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں جنہوں نے دماغی صحت کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔

    تازہ خبر