உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    World Photography Day: یہ سیلبس اداکاری میں ہی ماہر نہیں، فوٹو گرافری میں بھی ہیں استاد

    اداکارہ کو کیمرے کے سامنے رہنا پسند آتا ہے، لیکن کچھ ایسے بھی ہیں، جنہیں لینس کے پیچھے بھی رہنا اچھا لگتا ہے۔ انہیں فوٹو گرافی کا شوق ہے۔ آئیے عالمی یوم فوٹو گرافی (World Photography Day) پر ان سیلبس کے بارے میں جانتے ہیں، جو اداکاری کے ساتھ ساتھ فوٹو گرافی کا شوق رکھتے ہیں۔