உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ZID سے مشہور ہوئی اداکارہ نے Fearless ہوکر انٹرنیٹ پر دکھایا انتہائی بولڈ انداز، New Year Resolution کے بارے میں لکھی یہ بڑی بات

    شردھا داس (Shraddha Das) بھلے ہی اپنی اداکاری کے ذریعہ زیادہ لوگوں کو لبھا نہ پاتی ہوں ، لیکن گلیمرس تصویروں کے ذریعہ وہ ہرکسی کا دل جیت لیتی ہیں ۔ اداکارہ ان دنوں اپنے بکنی لک کو لے کر سرخیوں میں ہیں ، جن میں وہ اپنے کروس اور شیپ کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر شیئر کرکے اداکارہ نے فینس کو اپنے نئے سال کے ریزولیوشن کے بارے میں بھی بتایا ہے ۔