آندرے رسیل کا چھکا دیکھ کر "ڈر" گئیں ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ، اس شارٹ نے بڑھا دی دل کی دھڑکنیں !۔
انڈین پریمیئر لیگ کے مقابلوں میں کئی سلیبریٹی اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کیلئے میدان پر پہنچتے ہیں۔ ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی سن رائزرس حیدرآباد کی فین ہیں ۔ وہ اگر حیدرآباد میں ہوتی ہیں تو اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے سے نہیں چوکتی ہیںاور راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹیم کو چیئر کرتی ہیں۔


انڈین پریمیئر لیگ کے مقابلوں میں کئی سلیبریٹی اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کیلئے میدان پر پہنچتے ہیں۔ ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی سن رائزرس حیدرآباد کی فین ہیں ۔ وہ اگر حیدرآباد میں ہوتی ہیں تو اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے سے نہیں چوکتی ہیںاور راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹیم کو چیئر کرتی ہیں۔ ( فوٹو :آئی پی ایل ٹی 20 ڈاٹ کام )۔


کولکاتہ نائٹ رائیڈرس اور سن رائزرس حیدرآباد کے درمیان مقابلے میں بھی ثانیہ مرزا اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے پہنچیں۔ ثانیہ نے کالے رنگ کی ڈریس پہنی ہوئی تھی ۔ ( فوٹو :آئی پی ایل ٹی 20 ڈاٹ کام )۔


ثانیہ مرزا نے حیدرآباد کے گیند بازوں کو کافی چیئر کیا اور وہ کافی خوش نظر آئیں۔ حالانکہ ایک موقع ایسا آیا جب ثانیہ مرزا ڈر گئیں اور اس کی وجہ آندرے رسیل تھے۔ ( فوٹو :آئی پی ایل ٹی 20 ڈاٹ کام )۔


حیدرآباد کے خلاف آندرے رسیل نے دو ہی چھکے لگائے ، لیکن وہ اتنے شاندار تھے کہ ثانیہ مرزا چونک سی گئیں۔ میچ کے 19 ویں اوور میں رسیل نے بھونیشور کمار کی گیندوں پر دو چھکے لگائے ۔ حالانکہ وہ اسی اوور میں آوٹ بھی ہوگئے۔ ( فوٹو :آئی پی ایل ٹی 20 ڈاٹ کام )۔


ویسے آپ کو بتادیں کہ ثانیہ مرزا حیدرآباد کے میچ دیکھنے صرف بلیک ڈریس پہن کر آتی ہیں۔ چنئی کے خلاف میچ میں بھی بلیک ڈریس پہن کر آئی تھیں اور حیدرآباد کو بڑی جیت ملی تھی ۔ ( فوٹو :آئی پی ایل ٹی 20 ڈاٹ کام )۔
ٹرینڈنگ نیوز
حیدرآباد انکاؤنٹر: ملزمین کے حملہ کے بعد خود کے دفاع میں پولیس نے فائرنگ کی: وی سی سجنار
پولیس ملازمین پرحملے پرہم خاموش نہیں رہیں گے۔ ہم نے گولی چلائی کیونکہ ہمیں زخمی کرتے ہوئے یہ ملزمین پولیس تحویل سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھےوہ 6 اداکارائیں جن کے سیکس سین ہوئے تھے لیک
رادھیکا آپٹے سے پہلے کئی بالی ووڈ اداکاراؤں کے بولڈ سین سوشل میڈیا پر لیک ہوچکے ہیں۔تصویروں میں دیکھیں کیا تھے انکاؤنٹر اسپاٹ کےحالات، جب پولیس نے ریپ کے ملزموں کو کیا ڈھیر
ملک بھرمیں سنسنی پھیلادینے والے حیدرآباد میں وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری، قتل اور لاش کو زندہ جلادینے والے واقعہ میں ملوث ملزمین کی انکاونٹر میں ہلاکت کی خبر پر سماجی رابطہ کے ذرائع واٹس ایپ،ٹوئٹر اور دیگر پر مسرت کا اظہار کیاجارہا ہے۔ اس اجتماعی عصمت دری اور قتل کے بعد لاش کو جلادینے والی واردات کے بعد پولیس پر نکتہ چینی کرنے والے افراد نے اب سوشل میڈیا پرتلنگانہ کی سائبرآبادپولیس کی ستائش کی ہے۔سائبر آباد پولیس کمشنر سنجار کی سوشیل میڈیا پر کئی افراد نے ستائش کی ہے۔اس انکاونٹر پر کئی لڑکیوں نے مسرت کا اظہار بھی کیاہے۔جب تک ہوش میں رہی اناؤ ریپ متاثرہ، پوچھتی رہی، میں بچ تو جاؤں گی؟ قصورواروں کو چھوڑنا نہیں
صفدر جنگ کے میڈیکل سپریٹینڈینٹ ڈاکٹر سنیل گپتا نے بیان جاری کرکے کہا کہ متاثرہ کے بچنے کے چانس بہت کم ہیں۔ اس کی بگڑتی حالت کو دیکھتے ہوئے اسے اب وینٹی لیٹر پر لیا گیا تھا۔ وہیں ذرائع کی مانیں تو متاثرہ لڑکی کے کمر کے نیچے کے دو اندرونی حصے بھی آگ کی زد میں آگئے ہیں۔ جس کے چلتے متاثرہ کی حالت مسلسل بگڑ رہی ہے۔شادنگرانکاؤنٹر: ملزمین کی جانب سے فائرنگ کے بعد پولیس نے اپنے دفاع میں فائرنگ کی: پولیس
ملزمین نے پولیس سے ہتھیارچھین لیے اور پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی۔ پولیس نے اپنے دفاع میں فائرنگ کی جس میں تمام ملزمین ہلاک ہوگئےشادنگر انکاؤنٹر: پولیس کمشنروی سی سجنارکیوں ہورہی ہے تعریف، کیاہے 2008 کی تاریخ؟
اس انکاؤنٹر کے بعد سائبرآباد پولیس کمشنر کی تعریف ہورہی ہے،لوگ پولیس کمشنروی سی سجنار کی تعریف کررہے ہیںجب ان 6 ٹی وی اداکاراؤں نے دئے زبردست انٹیمیٹ سین، دیکھ کر چونک گئے لوگ
ٹی وی کی کئی اداکارائیں جو اپنے بولڈ سین سے ہنگامہ مچا چکی ہیں۔ جانیں ان ایسی ہی ایکٹریسز اور ان کے بولڈ سین کے بارے میں۔دیشااجتماعی عصمت ریزی وقتل کیس: ملزمین کی انکاونٹر میں ہلاکت کی سویشل میڈیا پرستائش
ملزمین کی انکاونٹر میں ہلاکت کی خبر پر سماجی رابطہ کے ذرائع واٹس ایپ،ٹوئیٹر اور دیگر پر مسرت کا اظہار کیاجارہا ہےشاد نگرانکاؤنٹر: دیشا کے اہل خانہ نے خوشی کا کیا اظہار، پولیس کی کارروائی کی ستائش کی
تمام ملزمین کی ہلاکت کی خبر سے متاثرہ کے اہل خانہ بھی خوش ہیں۔ متاثرہ لڑکی کے والد نے بتایا کہ آج اس کی بیٹی کی روح کو سکون ملا ہے