உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہند۔ چین تنازعہ: لداخ کے ایک اور علاقے میں گھسی چینی فوج، دیکھے گئے کیمپ اور گاڑیاں: رپورٹ

    بتا دیں کہ دیپ سانگ میں ہی سال 2013 میں چین نے کئی ٹینٹ لگا لئے تھے۔ دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان یہاں جھڑپ بھی ہوئی تھی۔ بعد میں بات چیت کے ذریعہ معاملہ حل ہو گیا تھا اور چین کے فوجی واپس اپنی جگہ چلے گئے تھے۔ اس کے بعد ہندستانی فوج نے نیا پیٹرولنگ بیس تیار کیا تھا۔

    تازہ خبر