உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جاپان میں طوفان کا قہر، ایک کی موت، محفوظ مقام پربھیجےگئے16 لاکھ سے زیادہ لوگ

    جاپان میں ہفتہ کو آیا زبردست طوفان ہاگی بیس اب دارالحکومت ٹوکیو کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس طوفان کی وجہ سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ طوفان آنے سے پہلے ہی اس کے اثر سے تیز بارش ہوئی اور16 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو محفوظ مقام پرجانے کے لئے کہا گیا۔