உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    قدرت کا کرشمہ! ترکی میں زلزلے کے 65 گھنٹے بعد زندہ نکلی تین سال کی بچی ، اب تک 100 سے زیادہ اموات

    ترکی میں آئے زلزلے میں اب تک 100 لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ ایک ہزار سے زیادہ زخمی ہیں ۔ پیر کو سرچ آپریشن کے دوران ایک تین سال کی بچی اور ایک 14 سال کی لڑکی کو زندہ باہر نکالا گیا ۔