உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایڈلٹ فلموں کے کلیکشن کو تباہ کرنا باپ کو پڑا مہنگا ، بیٹے نے کیا اتنی بڑی رقم کا مطالبہ

    امریکہ (America) میں ایک بیٹے نے اپنے باپ سے 60 لاکھ روپے کے ہرجانہ کا مطالبہ کیا ہے ۔ دراصل بیٹے کا الزام ہے کہ اس کے باپ نے اس کے ایڈلٹ فلموں (Adult Film) کے کلیکشن کو تباہ کردیا ، جس کی قیمت 20 لاکھ روپے تھے ۔