உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    موت سامنے دیکھ کر بھی چٹکلے سنا رہا تھا افغان کامیڈین ، طالبان نے دی ایسی خوفناک سزا

    افغانستان کے مشہور کامیڈین (Afghani Comedian) نظر محمد (Nazar Mohammad) کا طالبان نے ملک پر قبضہ کرنے کے ساتھ ہی قتل (Taliban Executed Nazar Mohammad) کردیا تھا ۔ افغان لوگوں کو ہنسانے والے اس کامیڈین کا آخری ویڈیو اب انٹرنیٹ پر وائرل ہورہا ہے ۔ طالبان کے چنگل میں پھنسے نظر محمد (Nazar Mohammad Mocking Taliban Before death) موت سے چند گھنٹے پہلے بھی طالبان کو چٹکلے سناتے نظر آرہے ہیں ۔ یہ ویڈیو لوگوں کی آنکھیں نم کررہا ہے ۔