உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Afghan Crisis: 'اندر سے ایک سچے مسلمان بنو‘- پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف کا پوسٹ وائرل

    Afghan Crisis پرپاکستان کی ایک مشہور وی جے، اینکر اور اداکارہ انوشے اشرف (Anoushey Ashraf) نے بھی اپنے انسٹا گرام پر ایک جذباتی پوسٹ لکھا ہے، جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکا ہے۔