உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Photos: افغانستان کا مشہور نیوز اینکر اب سڑک پر بیچ رہا ہے سامان، وائرل ہوئیں تصاویر

    Afghan Journalist: طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان کو کافی زیادہ اقتصادی اور سیاسی اتھل پتھل کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ طالبان کی پالیسی اور قوانین سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہوگئے اور خواتین کی آزادی چھین لی گئی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک افغانی نیوز اینکر سڑکوں پر کھانے کا سامان بیچتے نظر آیا ۔ کبیر حق مل نام کے صحافی نے ٹویٹ کرکے اس اینکر کی تصویر شیئر کی ہے ۔