உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    افغانستان : طالبان سے بچنے کیلئے طیارہ سے لٹک کر بھاگ رہے تھے ، اب پہیوں پر ملے چیتھڑے

    کابل ایئرپورٹ پر پچھلے دس دنوں میں کم از کم دس افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں ۔ طالبان کے کابل پر قبضہ کے بعد ملک سے فرار ہونے کی کوشش میں ہزاروں افراد نے طیارہ پکڑنے کی کوشش کی ہے۔ عہدیداروں کا خیال ہے کہ لوگوں کو ہوائی اڈے پر پروازوں کی دستیابی کے بارے میں غلط معلومات دی گئی تھیں ۔