உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دھماکے کے بعد کابل ایئرپورٹ پر بکھری ملی لاشیں، سامنے آئیں دردناک تصویریں

    کابل ایئرپورٹ کے حملے کی دل دہلا دینے والی تصویریں سامنے آئی ہیں۔ ان تصویروں کو دکھانے کا مقصد آپ کو ڈرانا نہیں ہے بلکہ صرف یہ بتانا ہے کہ افغانستان میں درد اور خوف کی داستان حقیقت ہے اور طالبان کے وعدے جھوٹے ہیں۔