உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    10 سالوں تک لڑکا بن کر طالبان کی آنکھوں میں دھول جھونکتی رہی لڑکی ، وجہ جان کر رہ جائیں گے حیران

    افغانستان میں طالبان کی واپسی (Taliban in Afghanistan) کے ساتھ ہی خواتین پر مظالم (Atrocity against Women) کی پرانی کہانیاں زندہ ہوگئی ہیں ۔ ان کہانیوں کے ساتھ نادیا غلام (Nadia Ghulam) کا نام بھی سرخیوں میں چھا گیا ہے ۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ نادیا نے دس سال تک لڑکا بن کر طالبان حکومت کو دھوکہ دیا اور خاتون ہوکر بھی برقع اور حجاب کے بغیر گھومتی رہی ۔